the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔7جولائی(اعتماد نیوز) آج ایوان پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے قیمتوں میں اضافہ کے مسئلہ پر مباحث کے لئے شدید شور و غل کی۔ جسکے سبب اجلاس کو دو مرتبہ ملتوی کرنے کے بعد آخر کار کل تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔ آج صبح 11بجے اجلاس کا آغاز ہوا۔ اسپیکر لوک سبھا سمترا مہاجن نے ارکان پارلیمنٹ سے اجلاس پر کے انعقاد کے لئے تعاون کرنے



بار بار اپیل کرنے کے باوجود بھی ارکان نے اپنے احتجاج کو جاری رکھا۔ اسی دوران مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور وینکیا نائیڈو نے کہا کہ مرکزی حکومت قیمتوں میں اضافہ کے مسئلہ پر بات چیت کے لئے تیار ہے تب بھی احتجاجی ارکان پارلیمنٹ نے اجلاس کی کاروائی کو چلنے نہ دیا۔ قبل ازیں لوک سبھا میں گئیل پائپ لائن گیس سانحہ کے مہلوکین کو خراج پیش کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.